-
اعمال 25:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 جب پولُس کو لایا گیا تو یروشلیم سے آئے ہوئے یہودی اُن کے اِردگِرد کھڑے ہو گئے۔ اُنہوں نے پولُس پر بہت سے سنگین اِلزام لگائے مگر اِنہیں ثابت نہیں کر سکے۔
-