-
رومیوں 1:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 جب سے دُنیا بنائی گئی ہے تب سے اَندیکھے خدا کی صفات اُس کی بنائی ہوئی چیزوں سے صاف صاف دِکھائی دیتی ہیں یعنی اُس کی خدائی اور ابدی طاقت۔ اِس لیے وہ خدا کا اِنکار کرنے کا کوئی بہانہ پیش نہیں کر سکتے۔
-