-
رومیوں 7:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 میرے بھائیو، آپ بھی شریعت سے جُڑے ہوئے تھے لیکن مسیح کے جسم کے ذریعے آپ مر گئے تاکہ کسی اَور کے ہو سکیں یعنی اُس کے جس کو مُردوں میں سے زندہ کِیا گیا تاکہ ہم خدا کے لیے پھل لا سکیں۔
-