-
رومیوں 8:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 اگر مسیح آپ کے ساتھ متحد ہے تو حالانکہ آپ کا جسم گُناہ کی وجہ سے مُردہ ہے، پاک روح آپ کو زندگی دیتی ہے کیونکہ آپ کو نیک قرار دیا گیا ہے۔
-