رومیوں 8:23 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 23 اور صرف وہ نہیں بلکہ ہم بھی جنہیں پہلے پھل یعنی پاک روح ملی ہے، اندر ہی اندر کراہ رہے ہیں اور بےتابی سے اُس وقت کا اِنتظار کر رہے ہیں جب ہمیں گود لیا* جائے گا یعنی جب ہمیں فدیے کے ذریعے اپنے جسموں سے رِہائی ملے گی۔
23 اور صرف وہ نہیں بلکہ ہم بھی جنہیں پہلے پھل یعنی پاک روح ملی ہے، اندر ہی اندر کراہ رہے ہیں اور بےتابی سے اُس وقت کا اِنتظار کر رہے ہیں جب ہمیں گود لیا* جائے گا یعنی جب ہمیں فدیے کے ذریعے اپنے جسموں سے رِہائی ملے گی۔