-
رومیوں 9:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 لہٰذا جب خدا کسی کو چُنتا ہے تو وہ اُس کی خواہش اور محنت کی بِنا پر ایسا نہیں کرتا بلکہ اپنی مرضی کی بِنا پر کیونکہ وہ رحیم ہے۔
-