-
رومیوں 11:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 بھائیو، مَیں نہیں چاہتا کہ آپ اِس مُقدس راز سے بےخبر رہیں تاکہ آپ اپنی نظر میں دانشمند نہ بن جائیں۔ راز یہ ہے کہ بنیاِسرائیل کے دل اُس وقت تک سُن ہو گئے ہیں جب تک غیریہودیوں کی پوری تعداد جمع نہ کی جائے۔
-