-
رومیوں 13:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 اچھے کام کرنے والے لوگ حاکموں سے نہیں ڈرتے بلکہ بُرے کام کرنے والے لوگ ڈرتے ہیں۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو حاکموں سے ڈرنا نہ پڑے؟ تو اچھے کام کریں۔ پھر آپ کو اُن سے داد ملے گی۔
-