رومیوں 14:6 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 6 جو شخص ایک دن کو خاص مانتا ہے، وہ اِسے یہوواہ* کے لیے خاص مانتا ہے۔ اور جو شخص کچھ کھاتا ہے، وہ یہوواہ* کے لیے کھاتا ہے کیونکہ وہ خدا کا شکر کر کے کھاتا ہے اور جو شخص نہیں کھاتا، وہ یہوواہ* کے لیے نہیں کھاتا اور پھر بھی خدا کا شکر کرتا ہے۔
6 جو شخص ایک دن کو خاص مانتا ہے، وہ اِسے یہوواہ* کے لیے خاص مانتا ہے۔ اور جو شخص کچھ کھاتا ہے، وہ یہوواہ* کے لیے کھاتا ہے کیونکہ وہ خدا کا شکر کر کے کھاتا ہے اور جو شخص نہیں کھاتا، وہ یہوواہ* کے لیے نہیں کھاتا اور پھر بھی خدا کا شکر کرتا ہے۔