-
رومیوں 15:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 کیونکہ جتنی بھی باتیں پہلے لکھی گئیں، وہ ہماری ہدایت کے لیے لکھی گئیں تاکہ ہم صحیفوں سے تسلی پا کر اور ثابتقدم رہ کر اُمید حاصل کر سکیں۔
-