-
رومیوں 15:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 ہاں، خدا جو ہمیں اُمید بخشتا ہے، آپ کو خوشی اور اِطمینان عطا کرے تاکہ پاک روح کی طاقت سے آپ کی اُمید اَور مضبوط ہو جائے کیونکہ آپ اُس پر بھروسا کرتے ہیں۔
-