1-کُرنتھیوں 2:11 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 11 کیونکہ کوئی اِنسان یہ نہیں جان سکتا کہ دوسرا کیا سوچ رہا ہے بلکہ ہر اِنسان خود ہی جانتا ہے کہ اُس کے دل* میں کیا ہے۔ اِسی طرح کوئی اِنسان خدا کی سوچ کو نہیں جان سکتا بلکہ صرف خدا کی روح ہی اِسے جانتی ہے۔ 1-کُرنتھیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 2:11 مینارِنگہبانی،1/7/1994، ص. 20-21
11 کیونکہ کوئی اِنسان یہ نہیں جان سکتا کہ دوسرا کیا سوچ رہا ہے بلکہ ہر اِنسان خود ہی جانتا ہے کہ اُس کے دل* میں کیا ہے۔ اِسی طرح کوئی اِنسان خدا کی سوچ کو نہیں جان سکتا بلکہ صرف خدا کی روح ہی اِسے جانتی ہے۔