1-کُرنتھیوں 5:11 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 11 لیکن اب مَیں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ اگر ایک بھائی حرامکار* یا لالچی یا بُتپرست یا شرابی یا لُٹیرا ہے یا دوسروں کو ذلیل کرتا* ہے تو اُس کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا بالکل چھوڑ دیں اور اُس کے ساتھ کھانا تک نہ کھائیں۔ 1-کُرنتھیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 5:11 خوشیوں بھری زندگی!—کتاب، سبق 58
11 لیکن اب مَیں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ اگر ایک بھائی حرامکار* یا لالچی یا بُتپرست یا شرابی یا لُٹیرا ہے یا دوسروں کو ذلیل کرتا* ہے تو اُس کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا بالکل چھوڑ دیں اور اُس کے ساتھ کھانا تک نہ کھائیں۔