1-کُرنتھیوں 7:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 7 اب مَیں اُن سوالوں کے جواب دیتا ہوں جو آپ نے پوچھے تھے۔ بہتر ہے کہ آدمی عورت کو نہ چُھوئے۔* 1-کُرنتھیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 7:1 مینارِنگہبانی،1/12/1996، ص. 18-19