-
1-کُرنتھیوں 11:34کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
34 اور اگر آپ میں سے کسی کو بھوک لگی ہو تو وہ گھر سے کھا کر آئے تاکہ آپ کو اُس وقت قصوروار نہ ٹھہرایا جائے جب آپ جمع ہوتے ہیں۔ جہاں تک باقی معاملوں کا تعلق ہے تو مَیں آ کر اُن کو نپٹاؤں گا۔
-