-
1-کُرنتھیوں 14:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 بھائیو، اگر مَیں آپ کے پاس آ کر غیرزبان بولوں تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ کیا بہتر نہیں ہوگا کہ مَیں آپ کو کسی وحی کے بارے میں بتاؤں جو مجھ پر نازل ہوئی یا علم کی باتیں کروں یا نبوّت کروں یا آپ کو تعلیم دوں؟
-