-
1-کُرنتھیوں 14:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 ذرا بانسری یا بربط جیسے سازوں کی مثال لیں۔ اگر سُروں میں اُتارچڑھاؤ واضح نہ ہو تو کیسے پتہ چلے گا کہ اِن پر کون سی دُھن بجائی جا رہی ہے؟
-