-
1-کُرنتھیوں 14:23کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
23 ذرا سوچیں کہ جب کلیسیا جمع ہوتی ہے اور سارے بہن بھائی غیرزبانیں بولنے لگتے ہیں اور ایک عام آدمی یا غیرایمان والا وہاں آتا ہے تو کیا وہ یہ نہیں کہے گا کہ آپ پاگل ہو گئے ہیں؟
-