-
2-کُرنتھیوں 5:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 جو شخص مسیح کے ساتھ متحد ہے، وہ نئی مخلوق ہے۔ پُرانی چیزیں ختم ہو گئی ہیں۔ دیکھیں! نئی چیزیں وجود میں آ گئی ہیں۔
-