-
2-کُرنتھیوں 7:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن اب مَیں خوش ہوں۔ مَیں اِس لیے خوش نہیں کہ آپ کو دُکھ ہوا تھا بلکہ اِس لیے کہ اِس دُکھ کی وجہ سے آپ نے توبہ کی۔ آپ نے ایسا دُکھ محسوس کِیا جو خدا کو پسند ہے اِس لیے آپ کو ہماری وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
-