-
2-کُرنتھیوں 7:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 وہ تو آپ سے اَور بھی زیادہ پیار کرنے لگے ہیں کیونکہ وہ آپ کی فرمانبرداری سے بہت متاثر ہوئے اور اِس بات سے بھی کہ آپ نے بڑے احترام سے اُن کا خیرمقدم کِیا۔
-