-
2-کُرنتھیوں 11:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 کیونکہ جب کوئی شخص آپ کے پاس آ کر ایک ایسے یسوع کی مُنادی کرتا ہے جو اُس یسوع سے فرق ہے جس کی ہم نے مُنادی کی یا آپ کو ایک ایسی روح یا خوشخبری دیتا ہے جو اُس روح اور خوشخبری سے فرق ہے جو آپ نے قبول کی تھی تو آپ اُسے خوشی سے برداشت کرتے ہیں۔
-