-
2-کُرنتھیوں 12:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن اُس نے مجھ سے کہا: ”میری عظیم رحمت آپ کے لیے کافی ہے کیونکہ آپ کی کمزوری میں میری طاقت زیادہ کارآمد ثابت ہوتی ہے۔“ لہٰذا مَیں بڑی خوشی سے اپنی کمزوریوں پر فخر کروں گا تاکہ مسیح کی طاقت ایک خیمے کی طرح مجھ پر سایہ کرتی رہے۔
-