-
گلتیوں 1:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 مَیں بہت حیران ہوں کہ آپ اِتنی جلدی اُس خدا سے مُنہ پھیر رہے ہیں جس نے آپ کو مسیح کی عظیم رحمت سے بلایا اور اب کسی اَور طرح کی خوشخبری پر دھیان دے رہے ہیں۔
-