-
گلتیوں 3:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 صحیفوں سے پتہ چلتا ہے کہ خدا قوموں کو ایمان کی بِنا پر نیک قرار دے گا کیونکہ اِن صحیفوں میں ابراہام کو یہ خوشخبری سنائی گئی: ”آپ کے ذریعے سب قوموں کو برکت ملے گی۔“
-