-
گلتیوں 3:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 اور شریعت اُس عہد کے 430 (چار سو تیس) سال بعد آئی جو خدا نے باندھا تھا لیکن اِس کی وجہ سے نہ تو عہد منسوخ ہوا اور نہ ہی وعدہ ختم ہوا۔
-