-
گلتیوں 3:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 تو کیا شریعت خدا کے وعدوں کے خلاف ہے؟ بالکل نہیں! کیونکہ اگر ایسی شریعت دی جاتی جس کے ذریعے زندگی مل سکتی تو اِنسان شریعت کے ذریعے نیک ٹھہر سکتے۔
-