گلتیوں 4:14 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 14 حالانکہ میری جسمانی حالت کو دیکھنا آپ کے لیے بہت مشکل تھا پھر بھی آپ نے مجھے حقیر نہیں جانا اور نہ ہی مجھ سے گھن کھائی* بلکہ مجھے اِس طرح قبول کِیا جیسے آپ خدا کے کسی فرشتے یا مسیح یسوع کو قبول کرتے۔
14 حالانکہ میری جسمانی حالت کو دیکھنا آپ کے لیے بہت مشکل تھا پھر بھی آپ نے مجھے حقیر نہیں جانا اور نہ ہی مجھ سے گھن کھائی* بلکہ مجھے اِس طرح قبول کِیا جیسے آپ خدا کے کسی فرشتے یا مسیح یسوع کو قبول کرتے۔