-
گلتیوں 4:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 کچھ لوگ بڑے جوش سے آپ کا دل جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اُن کی نیت اچھی نہیں ہے۔ دراصل وہ آپ کو مجھ سے الگ کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ دلوجان سے اُن کی پیروی کریں۔
-