اِفِیسوں 1:14 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 14 اور جو اِس بات کی ضمانت* ہے کہ ہمیں وراثت ملے گی۔ ہم پر مُہر اِس لیے لگائی گئی تاکہ خدا کی ملکیت کو فدیے کے ذریعے رِہائی دِلائی جائے اور خدا کی بڑائی ہو۔ اِفِیسوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 1:14 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،1/2016، ص. 18
14 اور جو اِس بات کی ضمانت* ہے کہ ہمیں وراثت ملے گی۔ ہم پر مُہر اِس لیے لگائی گئی تاکہ خدا کی ملکیت کو فدیے کے ذریعے رِہائی دِلائی جائے اور خدا کی بڑائی ہو۔