-
فِلپّیوں 1:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 اب اگر مَیں جسمانی طور پر زندہ رہوں تو مَیں اپنے کام کے ذریعے زیادہ پھل لاؤں گا۔ لیکن مَیں زندگی کو ترجیح دیتا ہوں یا موت کو، یہ مَیں کسی کو نہیں بتاؤں گا۔
-