-
فِلپّیوں 2:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
27 اُن کی حالت تو اِتنی خراب ہو گئی تھی کہ وہ مرنے والے تھے لیکن خدا نے اُن پر رحم کِیا اور نہ صرف اُن پر بلکہ مجھ پر بھی تاکہ مجھے دُکھ پر دُکھ نہ ملے۔
-