فِلپّیوں 2:30 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 30 کیونکہ وہ مسیح* کی خدمت کرنے کی وجہ سے موت کے مُنہ میں پہنچ گئے اور اُنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی تاکہ آپ کی غیرموجودگی میں میری خدمت کر سکیں۔ اِن جیسے آدمیوں کی قدر کریں۔
30 کیونکہ وہ مسیح* کی خدمت کرنے کی وجہ سے موت کے مُنہ میں پہنچ گئے اور اُنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی تاکہ آپ کی غیرموجودگی میں میری خدمت کر سکیں۔ اِن جیسے آدمیوں کی قدر کریں۔