-
کُلسّیوں 1:28کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
28 ہم اُسی کی مُنادی کر رہے ہیں اور سب کو نصیحت کر رہے ہیں اور پوری دانشمندی سے تعلیم دے رہے ہیں تاکہ ہم ہر شخص کو مسیح کے پُختہ شاگرد کے طور پر خدا کے حضور پیش کر سکیں۔
-