کُلسّیوں 2:5 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 5 حالانکہ مَیں جسمانی طور پر آپ کے پاس نہیں ہوں لیکن آپ میرے دل* میں بسے ہیں کیونکہ مَیں اِس بات سے بہت خوش ہوں کہ آپ ہر کام بڑے سلیقے سے کرتے ہیں اور مسیح پر مضبوط ایمان رکھتے ہیں۔
5 حالانکہ مَیں جسمانی طور پر آپ کے پاس نہیں ہوں لیکن آپ میرے دل* میں بسے ہیں کیونکہ مَیں اِس بات سے بہت خوش ہوں کہ آپ ہر کام بڑے سلیقے سے کرتے ہیں اور مسیح پر مضبوط ایمان رکھتے ہیں۔