-
کُلسّیوں 4:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 جب آپ یہ خط پڑھ لیں تو یہ بندوبست کریں کہ اِسے لودیکیہ کی کلیسیا میں بھی پڑھا جائے اور جو خط لودیکیہ کو بھیجا گیا ہے، اُسے آپ کے ہاں بھی پڑھا جائے۔
-