-
1-تھسلُنیکیوں 2:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 بھائیو، آپ کو ہماری محنت اور مشقت ضرور یاد ہوگی۔ جب ہم نے آپ کو خدا کی خوشخبری سنائی تو ہم نے دن رات کام کِیا تاکہ آپ میں سے کسی پر مالی بوجھ نہ ڈالیں۔
-