-
1-تھسلُنیکیوں 2:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 کیونکہ وہ ہمیں غیریہودیوں سے بات کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں اُن کی نجات میں رُکاوٹ بنتے ہیں۔ اِس طرح وہ اپنے گُناہوں کا پیمانہ بھرتے جا رہے ہیں۔ مگر خدا کا غضب آخرکار اُن پر نازل ہو ہی گیا ہے۔
-