-
1-تھسلُنیکیوں 3:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 اب جبکہ تیمُتھیُس آپ کے پاس سے واپس آ گئے ہیں، اُنہوں نے آپ کی وفاداری اور محبت کے بارے میں بڑی اچھی خبر دی ہے۔ اُنہوں نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ آپ ہمیں بڑا یاد کرتے ہیں اور اُتنی ہی بےتابی سے ہم سے ملنا چاہتے ہیں جتنی بےتابی سے ہم آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔
-