-
1-تھسلُنیکیوں 4:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن جہاں تک ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا تعلق ہے تو ہمیں آپ کو لکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ خدا نے آپ کو سکھایا ہے کہ ایک دوسرے سے پیار کریں۔
-