2-تھسلُنیکیوں 3:3 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 3 لیکن ہمارے مالک وعدے کے پکے* ہیں۔ وہ آپ کو طاقت دیں گے اور شیطان* سے محفوظ رکھیں گے۔