-
1-تیمُتھیُس 1:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 اِس کے باوجود مجھ پر رحم کِیا گیا تاکہ مجھ جیسے گُناہگار کے ذریعے مسیح یسوع اپنا صبر ظاہر کریں اور اُن لوگوں کے لیے مثال قائم کریں جو ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کے لیے اُن پر ایمان رکھتے ہیں۔
-