-
1-تیمُتھیُس 2:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 اِسی طرح مَیں چاہتا ہوں کہ عورتیں مہذب لباس پہنیں اور حیاداری اور سمجھداری سے خود کو سنواریں۔ اُنہیں بال گُوندھنے، سونے اور موتیوں کے زیورات یا مہنگے مہنگے کپڑے پہننے سے خود کو نہیں سنوارنا چاہیے
-