2-تیمُتھیُس 4:3 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 3 کیونکہ ایک وقت آئے گا جب لوگ صحیح* تعلیم کے مطابق نہیں بلکہ اپنی خواہشوں کے مطابق چلیں گے۔ وہ اُن لوگوں کو اپنا اُستاد بنائیں گے جو ایسی باتیں سکھائیں گے جو اُن کے کانوں کو بھلی لگیں گی۔ 2-تیمُتھیُس یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 4:3 مینارِنگہبانی،1/3/2012، ص. 17-181/7/2005، ص. 5-6
3 کیونکہ ایک وقت آئے گا جب لوگ صحیح* تعلیم کے مطابق نہیں بلکہ اپنی خواہشوں کے مطابق چلیں گے۔ وہ اُن لوگوں کو اپنا اُستاد بنائیں گے جو ایسی باتیں سکھائیں گے جو اُن کے کانوں کو بھلی لگیں گی۔