-
2-تیمُتھیُس 4:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 لیکن ہمارے مالک نے میری مدد کی اور مجھے طاقت بخشی تاکہ میرے ذریعے مُنادی کا کام اچھی طرح سے انجام دیا جائے اور سب قوموں تک خوشخبری پہنچ جائے۔ اُنہوں نے مجھے شیر کے مُنہ سے بھی بچایا۔
-