-
طِطُس 3:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 کیونکہ ایک زمانے میں ہم بھی بےعقل، نافرمان، گمراہ اور گھناؤنے تھے، طرح طرح کی خواہشوں اور ہوسوں کے غلام تھے، بُرائی اور حسد کرتے تھے اور ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے۔
-