-
فِلیمون 9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن ایسا کرنے کی بجائے مَیں آپ سے محبت کی بِنا پر درخواست کرتا ہوں کیونکہ مَیں ایک بوڑھا آدمی ہوں اور مسیح یسوع کی خدمت کرنے کی وجہ سے قید میں بھی ہوں۔
-