-
فِلیمون 16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 اور غلام کے طور پر نہیں بلکہ اِس سے بھی بڑھ کر یعنی عزیز بھائی کے طور پر۔ وہ مجھے بہت عزیز ہے لیکن آپ کو تو اِس سے بھی زیادہ عزیز ہوگا، ایک غلام کے طور پر بھی اور ایک مسیحی بھائی کے طور پر بھی۔
-