عبرانیوں 11:2 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 2 قدیم زمانے کے لوگوں* کا ایسا ہی ایمان تھا اِس لیے اُنہیں گواہی دی گئی کہ خدا اُن سے خوش ہے۔