-
عبرانیوں 11:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 جب یعقوب مرنے والے تھے تو ایمان کی بدولت اُنہوں نے یوسف کے بیٹوں کو برکت دی اور اپنی لاٹھی کا سہارا لے کر عبادت کی۔
-